In English | In Urdu |
The Pen Is Mightier Than The Sword | قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے |
Explanation Of The Pen Is Mightier Than The Sword
یہ ایک انگریزی کہاوت ہے جس کا مطلب ہے، کوئی شخص اپنی قلم (لکھنے) اور سوچنے کے بنیاد پر لاکھوں اور کروڑوں لوگوں کی رائے بدل سکتا ہے دوسری طرف تلوار (زبردستی) کے بنیاد پر آپ کسی ایک کو بھی اپنی بات مشکل سے منوا پائیں گے۔
Example Sentence
e.g If the founders of the United States did not believe that the pen was more powerful than the sword, America probably would not have been there.
مثال: اگر امریکہ کے بانی یہ یقین نہ کرتے کہ قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے تو شاید آمریکا اب اس مقام پر نہ ہوتی۔