Haste Makes Waste Meaning In Urdu

  • Post author:
  • Post last modified:December 27, 2019
In EnglishIn Urdu
Haste Makes Wasteجلدی کا کام شیطان کا ۔

Haste Makes Waste Explanation In Urdu

جلدبازی میں کیا جانے والا کام مشکلاتیں پیدا کر سکتا ہے یا مزید وقت زایع کر سکتا ہے لہذا جلبازی، غلطیاں، وقت، کوشش، اور وسائل کے زایع ہونے کا سبب بن سکتی ہے دوسری طرف صبر اور تحمل سے کیا جانے والا کام آپکا کا قیمتی وقت اور وسائل بچا سکتا ہے۔

Example Sentence

The haste makes waste, so think twice before making the final decision.

جلدی کا کام شیطان کا ہے لہٰذا حتمی فیصلہ لینے سے پہلے دو بار سوچ لینا۔

نیچے دی گئی کہانی اس کہاوت کو ثابت کر رہی ہے۔

Haste Makes Waste Story

اس محاورے کو انگلش میں کبھی کبھار

Look Before You Leap

بھی کہا جاتا ہے

Leave a Reply