Idiom | Meaning In Urdu |
Look Before You Leap | کود جانے سے پہلے دیکھو |
Look Before You Leap
.یہ ایک انگریزی محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کسی بھی کام کرنے سے پہلے اس کے خطرات کو ضرور دیکھیں
. اگر آپ اس مزید اچھے طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل کہانی کو پڑھیں
Look Before You Leap Story In Urdu
ایک بار ایک لومڑی بہت پیاسی تھی اس نے پاس میں ایک بڑا کنواں دیکھا اور اس نے اس میں جہانکا اور وہ پھسل کر کنویں میں میں گر گئی اس نے باہر آنے کی کوشش کی کی لیکن وہ ایسا نہ کر سکی کچھ وقت گزرنے کے بعد وہاں ایک بکری آئی جو پیاسی بھی تھی اس نے بھی کوئی میں جھانکا لومڑی نے بکری کو دیکھا اور کنویں کے اندر سے کہا پانی بہت میٹھا ہے آؤ اور مزہ لو بے وقوف بکری بھی کوئیں میں کود گئی چلاک لومڑی بکری کی پیٹھ پر چڑھ گئی اور کویں سے باہر آگئی
Nice 👍
Nice to learnt a lesson Mery Lya to bhtw eshani hu ha
Thank you ap NY Mera help ke