In English | In Urdu |
Love Begets Love | پیار سے پیار پیدا ہوتا ہے |
Explanation (وضاحت)
ایک انگلش کہاوت ہے جس کا مطلب ہے اگر آپ کسی سے پیار سے پیش آئیں گے تو وہ بھی آپ سے محبت آمیزی سے پیش آئیں گے۔ اگر تو آپ کسی سے بدسلوکی سے پیش آتے ہیں تو آپ بھی سخت برتاؤ کے لئے تیار رہیں ۔