Love Begets Love Meaning In Urdu

In EnglishIn Urdu
Love Begets Loveپیار سے پیار پیدا ہوتا ہے

Explanation (وضاحت)

ایک انگلش کہاوت ہے جس کا مطلب ہے اگر آپ کسی سے پیار سے پیش آئیں گے تو وہ بھی آپ سے محبت آمیزی سے پیش آئیں گے۔ اگر تو آپ کسی سے بدسلوکی سے پیش آتے ہیں تو آپ بھی سخت برتاؤ کے لئے تیار رہیں ۔

Leave a Reply