IN ENGLISH | IN URDU |
Slow And Steady Wins The Race | مستقل مزاجی کے سر سہرا ۔ |
Slow And Steady Wins The Race | سہج پکے سو میٹھا ۔ |
Explanation Of Slow And Steady Wins The Race In Urdu
کسی کام یا اور کسی بھی چیز میں جلدبازی کرنے سے مشکلاتیں پیدا ہوسکتی ہیں بعض اوقات ہم آہنگی (مسلسل) سے کیا جانے والا کام یہاں تک کہ اگر یہ آہستہ کیوں نہ ہو تو بھی معیاری ہوسکتا ہے اور بہتر نتائج پیدا کر سکتا ہے۔
مستقل، مسلسل اور محتاط ترقی کرتا ہے اگرچہ وہ آہستہ ہی کیوں نہ ہو بنسبت جلدباز کے جو جلدی میں کچھ حاصل تو کر لیتا ہے لیکن بعد میں اس کے نتائج غلط ثابت ہوسکتے ہیں یا وہ کام ناقابِلِ اعتماد ثابت ہوسکتا ہے ۔
Origin Of Slow And Steady Wins The Race
“The Tortoise and the Hare”یہ محاورہ ایسوپ کی کہانی کچھوا اور خرگوش
سے لیا گیا ہے ۔ ایسوپ یونانی قِصّہ خَواں تھا اور مانا جاتا ہے کہ یہ سن ٦٢٠ سے ٥٦٠ بی سی کے اردگرد رہتا تھا ۔ اس نے متعدد کہانیاں لکھیں جو مجموعی طور پر ایسوپ کی کہانیوں سے جانی جاتیں ہیں ۔
یہ محاورہ انگلش میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں